ثنا جاوید کا اپنے خلاف پیروپیگنڈہ کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
www.bbcnewshd.com نے Friday، 11 March 2022 کو شائع کیا.
کراچی: اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے خلاف پیروپیگنڈہ کرنے والی ماڈلز اور میک اپ آرٹسٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کرلیا۔گزشتہ چند دنوں سے متعدد ماڈلز، میک اپ آرٹسٹ اور اداکار سوشل میڈیا پر اداکارہ ثنا جاوید کی جانب سے ساتھی فنکاروں کے ساتھ برتے جانے والے نامناسب اور ناقابل برداشت رویے کے بارے میں آواز اٹھارہے ہیں۔ماڈل منال سلیم نے ثنا جاوید کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ وہ اب مزید کسی اداکارہ کے ساتھ کام نہیں کریں گی، کیونکہ یہ اداکارائیں ہمیں ’’دو ٹکے کی ماڈلز‘‘ سمجھتی ہیں۔ منال سلیم کے بعد متعدد میک اپ آرٹسٹوں اور اداکارہ رابعہ کلثوم نے بھی ثنا جاوید کے رویے کو نامناسب قرار دیا تھا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 155
Visit Yesterday : 509
This Month : 1697
This Year : 65416
Total Visit : 170404
Hits Today : 473
Total Hits : 887066
Who's Online : 9





















