جے یو آئی( ف) کے گرفتارکارکنوں اور ایم این ایز کو رہا کر دیا گیا
www.bbcnewshd.com نے Friday، 11 March 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز سے حراست میں لیے گئے جمعیت علماء اسلام( ف) کے کارکنوں اور اراکین قومی اسمبلی کو رہا کر دیا گیا۔جے یو آئی( ف) کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کیا گیا۔رہائی کے بعد جےیوآئی ف کے کارکن اور دونوں ایم این ایز تھانہ آبپارہ سے روانہ ہو گئے۔ جے یو آئی ف کے گرفتار کارکنان کو جیل وین میں تھانہ آبپارہ متقل کیا گیا تھا۔وفاقی پولیس نے گزشتہ رات پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن کے دوران ایم این اے جمال الدین اور مولانا صلاح الدین ایوبی سمیت 21 افراد کو حراست میں لیا تھا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 471
Visit Yesterday : 497
This Month : 1504
This Year : 65223
Total Visit : 170211
Hits Today : 4296
Total Hits : 886372
Who's Online : 6





















