خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،، 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک
bbc news urdu نے Thursday، 15 January 2026 کو شائع کیا.
راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیئے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف2 مختلف کارروائیاں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 8 خارجیوں کو ہلاک کیا، کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طور پر نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرم میں دوسری کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 149
Visit Yesterday : 608
This Month : 9572
This Year : 57408
Total Visit : 162396
Hits Today : 5449
Total Hits : 778605
Who's Online : 6






















