لودھراں سے ممبرمرکزی کونسل وچیف کوآرڈینیٹر ضلع لودھراں احمد
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 9 March 2022 کو شائع کیا.
خبر شامل کرتے ہیں لودھراں سے ممبرمرکزی کونسل وچیف کوآرڈینیٹر ضلع لودھراں احمد دین ملک نے کہا ہے کہ سابق صدرجنرل ضیاءالحق کے مزار مبارک پہ نعرہ بازی سے ذرداری اوران کے حواریوں کی اصلیت قوم دیکھ چکی مسلم لیگ ۔ ضیاء کے تمام عہدیداران کارکنان اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتے ہیں ہم اپنی قیادت کے ایک اشارے پہ اپنی جانوں کے نذرانے پیش کردیں گے اس موقع پہ احمد دین ملک نے کہا کہ 10 مارچ کو 30. 3 بجے غوثیہ چوک تا پریس کلب تک ذرداری اوران کے حواریوں کے خلاف مزمتی ریلی نکالی جاے گی جس میں ضلع لودھراں کے تمام کارکنان اور عہدیداران شامل ہوں گے
ٹیگز:-







































Visit Today : 119
Visit Yesterday : 497
This Month : 1152
This Year : 64871
Total Visit : 169859
Hits Today : 444
Total Hits : 882520
Who's Online : 6




















