اسلام آباد و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ
bbc news urdu نے Friday، 9 January 2026 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 جبکہ اس کی گہرائی 159 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، مالا کنڈ، مظفرآباد، گلگت، اسکردو اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں شدید خوف پھیل گیا۔ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دوسری جانب بعض اداروں کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کے سرحدی علاقے میں واقع تھا۔ تاجکستان اور چین کے سرحدی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کی شدت 6.1 تھی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 178
Visit Yesterday : 608
This Month : 9601
This Year : 57437
Total Visit : 162425
Hits Today : 7123
Total Hits : 780279
Who's Online : 4






















