خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی
bbc news urdu نے Friday، 19 December 2025 کو شائع کیا.
پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 602
Visit Yesterday : 525
This Month : 9417
This Year : 57253
Total Visit : 162241
Hits Today : 11988
Total Hits : 772592
Who's Online : 2






















