چیمبر آف تاجر اتحاد کے صدر ملک خالد بھٹہ کی انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
bbc news urdu نے Tuesday، 16 December 2025 کو شائع کیا.
ملتان : چیمبرآف تا جر اتحاد آل پاکستان کے مر کزی صدرملک خالد بھٹہ نے انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے نو منتخب صدر چوہدری الیاس و دیگر عہدے داران کو کامیاب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائےاور پھول کا گلد ستہ بھی پیش کیا اس موقع پر ملک خالد بھٹہ نے کہا تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے مل جل کر کام کریں گے اور کہا ملتان کی انتظامیہ ناجائز تجاوزات لیے تاجروں کو ناجائز تنگ نہ کرے تاجروں نے ہمیشہ انتظامیہ کا ساتھ دیا ہے اور ساتھ دیتے رہیں گے چوہدری الیاس نے کہا میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس خوشی کے موقع پر مجھے اور میری پوری ٹیم کو مبارکباد دی ہم بھی تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے شانہ بشانہ چلیں گے اور تاجروں کے جائز مسائل کے لیے ایک دوسرے کا ساتھ دیں گے میں تمام آنے والے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 602
Visit Yesterday : 525
This Month : 9417
This Year : 57253
Total Visit : 162241
Hits Today : 11824
Total Hits : 772428
Who's Online : 4






















