ملتان: انجمن تاجران گلشن مارکیٹ نومنتخب صدر چوہدری محمدالیاس۔جنرل سیکرٹری چوہدری محمدسلیم کمبوہ اوردیگرعہدیداران کو صدرانجمن تاجران ختم نبوت روڈ ملک طاہرڈوگرنے الیکشن میں بھرپورکامیابی پرپھولوں کےہارپہنائے اورمبارکبادی نیک تمناوں کااظہارکیا۔جس پرانجمن تاجران گلشن مارکیٹ نومنتخب صدرچوہدری محمدالیاس نےان کاشکریہ اداکیااورکہاکہ تاجربرادری کےحقوق کےتحفظ اورمسائل کےحل میں عملی اقدامات کرےگے۔تقریب میں یوسف انصاری۔اشفاق سعیدی۔شوکت شکوری۔بابواسلم۔اسرارڈوگردیگرشریک ہے۔