اے ٹی سی لاہور میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں ایک بار پھر ملتوی، نئی تاریخ 19 دسمبر 2025
bbc news urdu نے Sunday، 14 December 2025 کو شائع کیا.
ملتان: تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے وائس چیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی زیر التوا ضمانت کی درخواستوں کو اے ٹی سی لاہور نے ایک بار پھر 19 دسمبر 2025 تک ملتوی کر دیا ہے۔اس سال کے شروع میں اسی طرح کے مقدمات میں اوراسی عدالت کی طرف سے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کومنظور ہونے کے بعد ملتوی کردیا اور ان ضمانتوں پر ہونے والی سماعتوں کو کئی بار ملتوی کیا گیا ہے۔حالانکہ ادھر اے ٹی سی لاہور گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل میں ایف آئی آر 852/2023 کے جیل ٹرائل کی سماعت جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور بہت سے عام شہری اس مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں جن کی سماعت اگلے ہفتے مکمل ہونے کی توقع ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 602
Visit Yesterday : 525
This Month : 9417
This Year : 57253
Total Visit : 162241
Hits Today : 11838
Total Hits : 772442
Who's Online : 4






















