کیا باحجاب خواتین کو ڈرانا ’’مردانگی‘‘ ہے؟ جاوید اختر پھٹ پڑے
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بھارتی اسکرپٹ رائٹ اور شاعر جاوید اختر باحجاب بھارتی طالبہ کو ہراساں کرنے والے ہندو انتہا پسندوں پر پھٹ پڑے۔بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت کی جانب سے اسکولوں اور کالجوں میں حجاب پر پابندی کے بعد ریاست میں زبردست ہنگامہ آرائی اور احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔حال ہی میں ایک باحجاب طالبہ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ہندو انتہاپسندوں کا ہجوم ایک نہتی طالبہ کو ہراساں کرنے اور ڈرانے دھمکانے کی کوشش کرتا ہے۔ لیکن طالبہ ان جنونیوں سے ڈرے بغیر ان کے سامنے ڈٹ جاتی ہے اور نعرہ تکبیر بلند کرتی ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 132
Visit Yesterday : 0
This Month : 132
This Year : 63851
Total Visit : 168839
Hits Today : 658
Total Hits : 872472
Who's Online : 7




















