ملتان : چوھدری ضیاء الحق مرحوم کی زوجہ ظہیر الدین بابر اورنگزیب عالمگیر ہمایون عالمگیر نوردین جلال الدین اکبر شہاب الدین کی والدہ امیر تیمور کمانڈنٹ افیسر بارڈر اف ملٹری پولیس سلطان التمش کی دادی جو کہ بقضائے الہی سے وفات پا گئی تھی ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ قاری حبیب الرحمن نے پڑھائی جبکہ جنازہ میں ممبر پرائس کنٹرول کمیٹی چوہدری زاہد مسعود ، چوہدری عامر گلاب سابق چیئرمین شیخ عمران ارشد سابق صدور چیمبر اف کامرس میاں راشد اقبال خواجہ محمد حسین سابق کمشنر جاوید بھٹی صدر میڈیا اونرز سوسائٹی و چیرمین آل پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن پاکستان عمرفاروق احمد جوئیہ عثمان جوئیہ شوزب شیخ خالد حنیف لودھی سیکرٹری پنجاب سوشل ویلفیئر چوہدری جاوید محمود شیخ مقبول سابق چیئرمین قصور بھٹی حافظ عمیر سعید اظہر بلوچ کے علاوہ وکلا سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت باڈر ملٹری پولیس کے افیسر و جوانوں نے بھرپور شرکت کی ان کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قل خوانی  بروز جمعرات مورخہ 11 12 2025 ان کی رہائش گاہ جناح کالونی ضیا لاج میں بعد نماز ظہر 3.30 پر دعا کی جائے گی