ملتان: ملک اقبال چراغ لیل کے صاحبزادگان کے ولیمہ میں سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شرکت
bbc news urdu نے Tuesday، 9 December 2025 کو شائع کیا.
ملتان : سیاسی و سماجی راہنما ملک اقبال چراغ لیل کے صاحبزادے دولہا ملک حامد اقبال لیل اور دولہا ملک یوسف اقبال لیل کی دعوت ولیمہ میں سابق وفاقی وزیر حاجی سکندر حیات خان بوسن، ملک شفیع چراغ لیل، راناوحید مصطفی، ملک حاجی ریاض ناڈلہ، ملک جنید اقبال لیل، الطاف گراں،سیاسی وسماجی رہنما ملک اقبال عاربی،محسن اقبال عاربی،محمد ذیشان تھہیم،علی منگانہ، راو ذیشان، ملک کاشان ناڈلہ، ملک عرفان اتر ا نعمان زاہد نا ڈلہ، غلام عباس لیل عظمت منگانہ و دیگر معززین نے شرکت کی.
ٹیگز:-









































Visit Today : 32
Visit Yesterday : 608
This Month : 9455
This Year : 57291
Total Visit : 162279
Hits Today : 498
Total Hits : 773654
Who's Online : 5






















