جو وزرا ذمہ داریاں ادا نہیں کرتے وہ ایوارڈ کے حق دار ٹھہرتے ہیں، علی محمد خان
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ جو وزرا اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کرتے، ایوارڈ کے حق دار ٹھہرتے ہیں۔وزیراعظم کی طرف سے بعض وزرا کو کارکردگی ایوارڈ دینے پر حکومتی بینچوں میں بھی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں اور بعض وزرا زیر لب گلہ کرنے لگ گئے۔ وزیر پارلیمانی امور بھی شکوہ گروپ میں شامل ہوگئے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں میں اظہار کرگئے ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 68
Visit Yesterday : 0
This Month : 68
This Year : 63787
Total Visit : 168775
Hits Today : 350
Total Hits : 872164
Who's Online : 5




















