ایران کا طویل فاصلےتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 9 February 2022 کو شائع کیا.
تہران: ایران نے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایران نے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبرشکن ‘ کا تجربہ کیا ہے۔ایرانی میزائل 1 ہزار450 کلومیٹرفاصلے تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کونشانہ بنایا۔ میزائل ’خیبرشکن‘ میزائل شیلڈ سے پارہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اورمیزائل کولانچ کرنے کے لئے سولڈ فیول کا استعمال کیا گیا ہے۔بیلسٹک میزائل ’خیبرشکن‘ مکمل طورپرایران میں تیارکیا گیا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 413
Visit Yesterday : 634
This Month : 15811
This Year : 63647
Total Visit : 168635
Hits Today : 6188
Total Hits : 871354
Who's Online : 6




















