ملتان:۔نیشنل میڈیا فاؤنڈیشن ملتان کے اعزاز میں سینیئر صحافی ملتان پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبر محبوب ملک کی جانب سے پریس کلب میں کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی صدر جنوبی پنجاب این ایم ایف سید حیدر عباس نقوی،ملتان پریس کلب کے سینیئر نائب صدر محمد خالد چوہدری تھے تقریب کے فرائض جنرل سیکریٹری عامر مشتاق نے سرانجام دئیے جبکہ اس موقع پر دل محمد خان ،سرفراز گوندل،ندیم حیدر،یاسر بھٹی،،فیاض قادری ،راؤ نعمان علی ، جی آر گرمانی ، نیازگل خان،محمد عارف خان ،شاہد جعفری،صدیق انجم،سید اقبال شاہ، ودیگر نے شرکت کی اس موقع پر فیصلہ کیا گیا این ایم ایف ملتان کے دیگر عہدوں پر مشاورت بارے 6 دسمبر کو این ایم ایف کی جنرل باڈی کا اجلاس ہو گا ۔