الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 9 February 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا۔پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق فیصل واووڈا نے جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو بطور ایم این اے تمام مراعات واپس کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 2 ماہ میں تمام تنخواہیں اور مراعات واپس جمع کرائی جائیں۔ الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی رکنیت کا نوٹی فکیشن بھی واپس لینے کا حکم دے دیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 399
Visit Yesterday : 634
This Month : 15797
This Year : 63633
Total Visit : 168621
Hits Today : 6048
Total Hits : 871214
Who's Online : 1




















