سردیوں کی آمد ہے، ہمیں غریب افراد کا خیال رکھنا ہوگا : مسز جینا اعجاز
bbc news urdu نے Wednesday، 26 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان: انرویل ڈسٹرکٹ 343 کے چیئرمین مسز جینا اعجاز نے کہا ہے کہ سردیوں
کی آمد ہے ہمیں غریب افراد کا خیال رکھنا ہوگا اسی میں ہماری دنیا اور آخرت میں بھلائی ہے تمام مخیر حضرات دل کھول کر مستحق افراد کی سردیوں میں گرم کپڑوں اور رضائیوں وغیرہ کا خیال رکھنا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اولڈ ایج ہوم میں گدے رضائیاں دیتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ سیکرٹری سعدیہ کرمانی نے کہا کہ ہمارے تمام کلبز غریب اور مستحق افراد کی دل کھول کر امداد کر رہے ہیں اور یہی ہماری زندگی کا مقصد ہونا چاہیے اس موقع پر اولڈ ایج ہوم کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیعہ منیر نے مسز جینا اعجاز اور سعدیہ کرمانی کا شکریہ ادا کیا اور پورے ادارے کا وزٹ کرایا آخر میں بزرگ افراد کو سردیوں کے لیے گدے رضائیاں دی گئی
ٹیگز:-









































Visit Today : 232
Visit Yesterday : 460
This Month : 10115
This Year : 57951
Total Visit : 162939
Hits Today : 1582
Total Hits : 790760
Who's Online : 7






















