سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 کارروائیاں ،، بھارتی سپانسرڈ7خوارج ہلاک
bbc news urdu نے Thursday، 20 November 2025 کو شائع کیا.
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 3الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی سپانسرڈ7خوارج ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 18اور19نومبر کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں،مہمند میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران4خوارج جہنم واصل ہوئے،سکیورٹی فورسز کی جانب سے خوارج کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت 2اور ٹانک میں بھارتی سپانسرڈ ایک خارجی مارا گیا،تینوں کارروائیاں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں،علاقوں میں کلیئرنس اور سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 138
Visit Yesterday : 608
This Month : 9561
This Year : 57397
Total Visit : 162385
Hits Today : 5062
Total Hits : 778219
Who's Online : 9






















