بھارت پاکستان پر دوبارہ جنگ مسلط کرنے والا تھا، میں نے روک دی: ڈونلڈ ٹرمپ
bbc news urdu نے Wednesday، 19 November 2025 کو شائع کیا.
واشنگٹن : امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان دوبارہ جنگ کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا۔ ’’ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ انھوں نے دنیا میں 8 بڑی جنگیں روکیں جس پر فخر ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی، میں نے پاک، بھارت وہ جنگ بھی رکوائی جو دوبارہ شروع ہونے والی تھی۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں اب اچھا اقدام کررہے ہیں، میں نے تجارت کی بنیاد پر جنگیں رُکوائیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 229
Visit Yesterday : 460
This Month : 10112
This Year : 57948
Total Visit : 162936
Hits Today : 1544
Total Hits : 790722
Who's Online : 3






















