مخدوم راجن بخش گیلانی کا خطاب: “موت برحق، تعلیماتِ محمدی ﷺ پر عمل ضروری ہے”
ملتان: معروف سیاسی و سماجی شخصیت مخدوم سید راجن بخش گیلانی،مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی نے کہا ہے کہ موت کا ذائقہ ہر ذی روح چکھنا ہے اسی لیے ہمیں آخرت کی فکر کرنی چاہیے اسی لیے تعلیمات محمدی پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے موضع را م کلی سیا سی وسماجی رہنماحا جی اللہ بخش سیال کی بہن شیرمحمد کی اہلیہ اورمہر عا رف سیال کی والدہ محترم (مرحومہ)کی ایصال ثواب کے لیے قل خوانی کے موقع پر خطاب کے دوران کیا جس میں،پیر حا جی مکھن شاہ،مخدوم عمران شا ہ گیلا نی،مخدوم عامر شا ہ گیلانی،علامہ محمد ایوب مغل، دُعا کررہے ہیں جبکہ ذیشان ن قادری،قاری یو نس سیال،شا ہ زمان، مہر نا ظم سیال،مہر طا رق سیال،مہر عمثان سیال، مہر وحید سیال، مہر رئیس سیال، مہر خو رشد سیال، مہر حا جی بشیر سیال، مہر صد یق سیال، مہر یو سف سیال،بشیر احمد،ودیگر نے شرکت کی اور اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ ملتان؛موضع را م کلی سیا سی وسماجی رہنماحا جی اللہ بخش سیال کی بہن شیرمحمد کی اہلیہ اورمہر عا رف سیال کی والدہ محترم (مرحومہ)کی ایصال ثواب کے لیے قل خوانی میں مخدوم را جن بخش گیلا نی،مخدوم غلام یزادنی گیلانی،پیر حا جی مکھن شاہ،مخدوم عمران شا ہ گیلا نی،مخدوم عامر شا ہ گیلانی،علامہ محمد ایوب مغل، دُعا کررہے ہیں جبکہ زیشا ن قا دری،قاری یو نس سیال،شا ہ زما ن، مہر نا ظم سیال،مہر طا رق سیال،مہر عمثان سیال، مہر وحید سیال، مہر رئیس سیال، مہر خو رشد سیال، مہر حا جی بشیر سیال، مہر صد یق سیال، مہر یو سف سیال،بشیر احمد،ودیگر شر یک ہیں








































Visit Today : 169
Visit Yesterday : 608
This Month : 9592
This Year : 57428
Total Visit : 162416
Hits Today : 6527
Total Hits : 779683
Who's Online : 5






















