ملک میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلی کاز لسٹ جاری
bbc news urdu نے Sunday، 16 November 2025 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک میں وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلی کاز لسٹ جاری کر دی گئی۔ جاری ہونے والی کز لسٹ کے مطابق آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں تین بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان مقدمات سنیں گے اور جسٹس حسن اظہر رضوی بھی مقدمات سنیں گے۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل دو رکنی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 169
Visit Yesterday : 608
This Month : 9592
This Year : 57428
Total Visit : 162416
Hits Today : 6463
Total Hits : 779619
Who's Online : 6






















