ملتان: چوہدری شاہد میئو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی جانب سے معروف قانون دان مخدوم معشوق حسین شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی سالگرہ کی مناسبت سے پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔وکلاء نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور سالگرہ کی مبارکباد دی تقریب میں ندیم احمد تارڑ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ۔ خالد اشرف خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ۔ محمد اختر پڑھیار ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ چوہدری اختر سندھو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ ملک ممتاز ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔جاوید اقبال تھہیم ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ شہباز مرتضی انصاری ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔فہد عمران کھوکھر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ ذوالفقارعلی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ مس رابعہ منال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ مس شازیہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔کوثر پروین ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔شائستہ بشیر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ شمسہ زھرہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ عغرہ سعید ایڈووکیٹ ہائیکورٹ۔ ملک انضمام حسین۔ شہباز کھیڑا۔ رانا شاہد۔ عبدالحی نیازی۔ راجہ عامر عباس دیگر وکلاء نے شرکت کی۔ وکلاء نے معروف قانون دان مخدوم معشوق حسین شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کو وکالت کے شعبے میں خدمات کو سراہتے ہوئے اور ان کی طویل العمیری اور کامیابی کے لئے نیک خواہششات کااظہارکیا۔آخر میں ملک کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی۔