غازی احمد حسن کھوکھر دل کے عارضہ میں مبتلا،،ایپکا رہنما میاں شاہرے خان گسورہ اور لیبر یونین کے محمد خالد بلوچ نے غازی احمد حسن کھوکھر کی عیادت کی
bbc news urdu نے Friday، 14 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان : ایپکا کے مرکزی راہنما و محکمہ زراعت کے ملازمین کی ہر دلعزیز شخصیت میاں شاہرے خان گسورہ ، لیبر یونین ( سی ، بی ، اے) ایمری ملتان کے جنرل سیکرٹری محمد خالد خان بلوچ نے آج مزدور راہنما غازی احمد حسن کھوکھر کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ،غازی احمد حسن کھوکھر دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے کارڈیالوجی ملتان میں زیر علاج رہنے کے بعد رخصت کے بعد گھر واپس ائے تھے
ٹیگز:-








































Visit Today : 169
Visit Yesterday : 608
This Month : 9592
This Year : 57428
Total Visit : 162416
Hits Today : 6499
Total Hits : 779655
Who's Online : 6






















