جنوبی پنجاب میں گریڈ 17 کے افسران کی تبادلہ کاری، خالی آسامیوں پر تعیناتیاں،،نوٹیفیکیشن جاری، افسران کو فوری جوائننگ کی ہدایت
bbc news urdu نے Friday، 14 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان : ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نےسروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارنمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) میں پوسٹنگ کی انتطار میں بیٹھےگریڈ17کےآفیسرزکو جنوبی پنجاب کے مختلف ڈیپارنمنٹ میں بطور سیکشن آفیسرز ٹرانسفرکردیا جن میں محمد ندیم ملک کو(( FW&F ، محمد جہانگیرکوS&GAD،محسن عباس شاہ کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، محمد عمران فانی کو ( (HUD&PHE محمد امجدکو ہوم ڈیپارٹمنٹ ، محمد ارشادکوLG&CD) )ڈیپارٹمنٹ، محمد سعیدکو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، شاہد حسین سپراکوپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، محمد مجتبیٰ منظورکوS&GAD جنوبی پنجاب ، عبدالقیوم کومحکمہ خزانہ، جنوبی پنجاب میںخالی آسامیوں پر تعیناتیاں کی گئی ہیں جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیاگیاہےجس میں تاکید کی گئی ہے کہ فوری طورپراپنی پوسٹ پر جوائنگ دیں ۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 169
Visit Yesterday : 608
This Month : 9592
This Year : 57428
Total Visit : 162416
Hits Today : 6481
Total Hits : 779638
Who's Online : 6






















