ایڈووکیٹ عبدالرحمان سیال اور چوہدری طارق گجر کی محمد محسن ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو مبارکباد،،نومنتخب ممبران پنجاب بار کونسل کو بھی مبارکباد
bbc news urdu نے Wednesday، 5 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان: ایڈووکیٹ عبدرالرحمان سیال نے سابق مشیر وزیراعلٰی پنجاب چوہدری طارق گجر کے ہمراہ محمد محسن ایڈوکیٹ جنرل پنجاب اور بشیر خان بزدار کو اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سمیت تمام نومنتخب ممبران پنجاب بار کونسل کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وکلاء کے تمام مسائل کو میرٹ پر حل کرتے ہوئے ان کی فلاح وبہبود کے لیے اپنے فرائض کو انجام دیں۔وکلاء جنہوں نے ہمیشہ ملک کے آئین وقانون کو مضبوط بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔محمد محسن ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،بشیر خان بزدار اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب ودیگر تمام نومنتخبت ممبران پنجاب بار کونسل جنوبی پنجاب میں وکلاء کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں۔ بار اوربینچ کے تعلق کو مزید مضبوط بنایا جائے۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 190
Visit Yesterday : 608
This Month : 9613
This Year : 57449
Total Visit : 162437
Hits Today : 8140
Total Hits : 781297
Who's Online : 4






















