ملتان: ڈاکٹر ارم عظمی خالد کی ترقی ،،، ایسوسی ایٹ پروفیسر پیڈیاٹرک سرجری سے پروفیسر گریڈ 20 کے عہدے پر فائز
bbc news urdu نے Monday، 3 November 2025 کو شائع کیا.
ملتان : سیکنڈری سپشلائزیشن ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
سیلکشن بورڈ نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی گریڈ 19 کی ایسویٹ پروفیسر پیڈیاک سرجری ڈاکٹر ارم عظمی خالد کو پروفیسر آف پیڈیاک سرجری گریڈ20 میں ترقی دیدی اور نوٹیفکشن جاری کر دیا پروموشن ملنے پر پروفیسر ڈاکٹر ارم عظمی خالد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کچھ اللہ کی عنایت، میرے بزرگوں اور اہل خانہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ انشا اللہ وہ اس فرائض منصبی پر مزید بہتر کام سر انجام دینے کی بھرپور کوشش کریں گی۔ دریں اثناء پروفیسر ڈاکٹر ارم عظمی خالد کی پروموشن پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی اور دیگر ڈاکٹرز نے مبارک باد دی ہے
ٹیگز:-









































Visit Today : 245
Visit Yesterday : 608
This Month : 9668
This Year : 57504
Total Visit : 162492
Hits Today : 9881
Total Hits : 783037
Who's Online : 6






















