ملتان: پیپلز بیورو جنوبی پنجاب کے عہدے داران موجود ہیں لیبر کے مسائل بھڑتے جا رہے ہیں مہنگائی اور بے روزگاری کنٹرول میں نہ ہے لیبرقوانین پر عملدرامد نہیں ہو رہا کم سے کم اجرت صنعتی کارکنان کو نہیں مل رہی صنعتیں آئے روز بند ہو رہی ہیں ہم حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر سہہ فریقی کانفرنس بلائی جائے اورآجر اور ا جیرسے مشاورت کے بعد لیبر پالیسی کا اعلان کیا جائے بند پڑے تمام کارخانوں کو فوری طور پر چالو کرنے کا اہتمام کیا جائے توانائی کے بحران پر بہترین بہترین پالیسی بنا کر اس پر عملدرامد کیا جائے کم سے کم اجرت مہنگائی کے تناسب سے مقرر کی جائے قومی اداروں کی بندش کو ختم کیا جائے اور ان کو چلانے کے لیے مشاورات کے ساتھ ساتھ پالیسی بنائی جائے تاکہ بے روزگاری اور مہنگائی کو کنٹرول کیا جا سکے ورکر ویلفیئر سکولوں کو اپ گریٹ کیا جائے اور ان کی مسنگ فسلیٹیز کنٹرول کیا جائے لیبر سے متعلق تمام گورنر باڈی میں مزدوروں کو کے حقیقی نمائندگان کو شامل کیا جائے عاشق بھٹہ نے اس بات پر زور دے کر کہا پچھلے تقریبا 30 سالوں سے سوشل سکیورٹی کی گورنر باڈی میں ساؤتھ پنجاب کو نمائندگی نہ دے کر ساؤتھ پنجاب کے ساتھ ساؤتھ پنجاب کے مزدوروں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے محکمہ سوشل سکیورٹی میں سہولیات کو بہتر بنایا جائے تاکہ صنعتی کارکنان میں پائی جانے والی پریشانی کا صدر باب ہو سکے صنعتی کارکنان کی زیر التوا میرج گرانٹ،ڈیلتھ گرانٹ، ٹیلنٹ گرانٹ کی درخواستوں پر فوری طور پر پڑتال کے بعد منظوری کرتے ہوئے حق داران کارکنان کو گرانٹ کے چیک جاری کیے جائیں عاشق بھٹہ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان ریلوے میں مثبت تبدیلی کے لیے مشاوراتی عمل کے ذریعے مزدوروں کی پریشانیاں اور مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اس موقع پر لیبر بیورو ساؤتھ پنجاب کے صدر معروف مزدور رہنما عاشق بھٹہ پر یس کا نفر نس کررہے ہیں اُنکے ہمراہ ایم سلیم راجہ سیکرٹری اطلاعات ملتان ڈویژن، نادر سلطان ڈویژن صدر پی ایل اے ملتان، محمد محمد حسین کھوکر سیکرٹری ملتان،سید مبشر حسین ضلع،صدر سید مختیار سروسز ضلع ڈیرہ غازی خان،صدر مظفرگڑھ،ملک حسین و دیگر شریک ہیں