ملتان: امیدوار پنجاب بار کونسل سجاد حسین ٹانگرہ ایڈووکیٹ کا لیڈیز بار میں خطاب ,, خواتین وکلا کی سجاد حسین ٹانگرہ کی بھرپور حمایت کا اعلان
ملتان : امیدوار ممبرپنجاب بار کونسل (خانیوال سیٹ) سیریل نمبرآٹھ سجاد حسین ٹانگرہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ووٹ اس کودیں جو آپ کی خدمت کریں میرا منشور کالے کوٹ کا تحفظ اور ان کی کامیابی ہے وکلا برادری کیلئے وکلا کالونی اور ہسپتال بنائے گے اور وکلا برادری کے حقوق اوران کے تحفظ کے لیے کام کریں گے اور نئے آنے والے وکلا اور خواتین وکلا کا بھی خیال رکھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیڈیز بارمیں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئیکیااس موقع پر سیدہ زبیدہ ایڈووکیٹ۔میڈم معظمہ حسنین نقوی ایڈووکیٹ۔میڈم روبینہ ناصر خان ایڈووکیٹ۔لاریب ماجد۔عائشہ۔بینش۔بریرا ایڈووکیٹ ودیگرخواتین وکلا نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا اورکہا کہ سجاد حسین ٹانگری ایڈووکیٹ نہایت ایماندار اور شریف انسان ہیں اور یہ وکلابرداری کیلئے کوشاں رہتے ہیں اورانشااللہ کامیاب ہونگے









































Visit Today : 311
Visit Yesterday : 608
This Month : 9734
This Year : 57570
Total Visit : 162558
Hits Today : 13247
Total Hits : 786403
Who's Online : 6






















