ملتان: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی مقصوداں انصاری کا اعلان ،، بلدیاتی انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو ترجیح دی جائے گی
bbc news urdu نے Wednesday، 22 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان : مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ مقصوداں انصاری نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں متحرک نظریاتی کارکنوں کو ترجیح دی جائے گی اس لیے وہ اپنے اپنے علاقوں انتخابی مہم شروع کر دیں حلقہ بندیوں کے بعد انشاءاللہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوں گے اور ن لیگ ہی بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی ن لیگ اج بھی ملک کی بڑی عوامی جمہوری اور سیاسی جماعت ہے جس کے دور میں ملک کی معیشت کے استحکام کے لیے حقیقی معنوں میں اقدامات کیے جا رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے بعد یونین کونسل کی سطح پر شہریوں کے مسائل کے حل کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ان کے مسائل ان کی دہلیز پر فوری طور پر حل ہوں ۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 311
Visit Yesterday : 608
This Month : 9734
This Year : 57570
Total Visit : 162558
Hits Today : 13240
Total Hits : 786396
Who's Online : 6






















