سموگ کے پیش نظرپنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار
bbc news urdu نے Tuesday، 21 October 2025 کو شائع کیا.
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسموگ کے پیش نظرپنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزیراعلیٰ ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کو ماسک لازمی پہننے کا حکم دیا گیا۔ ٹریفک کے دھوئیں میں کھڑے ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ سینئر افسران عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔ستھرا پنجاب کی تمام ٹیموں کے لئے بھی ماسک پہننا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سینئر افسران کو نگرانی اور ماسک کی پابندی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے
ٹیگز:-









































Visit Today : 312
Visit Yesterday : 608
This Month : 9735
This Year : 57571
Total Visit : 162559
Hits Today : 13347
Total Hits : 786504
Who's Online : 4






















