وطن عزیز پاکستان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے ہر شہری مرد و خواتین شہری دفاع کا حصہ بنے : خواجہ دلشاد احمد
bbc news urdu نے Monday، 20 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان: گروپ وارڈن تنظیم شہری دفاع ملتان خواجہ دلشاد احمد نے کہا حکومت کی طرف سے شہری دفاع کو دور حاضر کے مطابق فعال اور اپ گریڈ کرنے جیسے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں وطن عزیز پاکستان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے ہر شہری مرد و خواتین شہری دفاع کا حصہ بنے اور تربیت حاصل کرکے ملک اور قوم کی خدمت کریں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران تنظیم شہری دفاع کے فرنٹ لائن رضاکاروں کو ناقابل فراموش خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 315
Visit Yesterday : 608
This Month : 9738
This Year : 57574
Total Visit : 162562
Hits Today : 13436
Total Hits : 786592
Who's Online : 6






















