ملتان: بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے کی موضع ڈھلو شیرین والا میں سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم ، بحالی کے اقدامات جاری رکھنے کا عزم
bbc news urdu نے Wednesday، 8 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان: بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے ٹکٹ ہولڈرتحریک انصاف این اے 148نے موضع ڈھلو شریں والامیں سیلاب زدگان میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ میں شکر گزار ہوں اللہ پاک کا جس نے مجھے اپ سیلاب زدگان کی مدد کرنے کی توفیق دی میں نے دیکھا کہ کس طرح سیلاب سے اپ لوگوں کا نقصان ہوا ہے میں اور میری ٹیم حالیہ سیلاب کے دنوں سے لیکر اب تک دن رات اپ لوگوں میں موجود رہ کر امداد کرنے اور مکمل بحالی کی کوشش کررہے میں جانتا ہوں کہ جب کسی متوسط طبقے کی جمع پونجی سیلاب میں بہ جائے تو کتنی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے موجودہ سیلابی حالات میں کسان بے حد پریشان ہے ان کی کھڑی فصلیں تباہ ہوچکی ہیں ان کا زریعہ معاش صرف زراعت پر انحصار کرتا ہے اس لیے حکومت کو چاہیے کہ کسانوں کی بحالی کے لیے جلد عملی اقدامات کرئے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 143
Visit Yesterday : 460
This Month : 10026
This Year : 57862
Total Visit : 162850
Hits Today : 722
Total Hits : 789900
Who's Online : 4






















