صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم کی ہمشیرہ بقضاۓ الہی وفات پا گئیں ہیں ، ان کی نماز جنازہ 8 اکتوبربروزبدھ صبح 9 بجے436B نیو شاہ شمس کالونی میں ادا کی جائے گی۔
bbc news urdu نے Tuesday، 7 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم کی ہمشیرہ،ممبر مجلس عاملہ سلمان قریشی کی پھوپھو،اورپی آر او ٹریفک پولیس شیخ عدنان ناصر،عدیل ناصر،حمزہ ناصر کی والدہ اور عبد الناصر شیخ کی اھلیہ بقضاۓ الہی وفات پا گئیں ہیں (انا للہ وانا الیہ راجعون )ان کی نماز جنازہ آج بتاریخ 8 اکتوبربروزبدھ صبح 9 بجے 436B نیو شاہ شمس کالونی میں ادا کی جائے گی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 135
Visit Yesterday : 581
This Month : 12367
This Year : 60203
Total Visit : 165191
Hits Today : 746
Total Hits : 829543
Who's Online : 3




















