نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر دھاوا اورصحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: معین ریاض قریشی
bbc news urdu نے Friday، 3 October 2025 کو شائع کیا.
ملتان: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر دھاوا اورصحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے تحریک انصاف اور بانی چئرمین آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں۔پولیس کیفے ٹیریا میں داخل ہوگئی جہاں توڑ پھوڑ کی اور کھانا کھانے میں مصروف صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا،نیشنل پریس کلب میں صحافیوں پرپولیس کی جانب سے ہونے والے تشدد کی تحقیقات ہونی چاہییں۔پاکستان تعریک انصاف صحافیوں پر بدترین تشدد اور نیشنل پریس کلب پر پولیس کے دھاوے کی مذمت کرتی ہے اور اپنی صحافی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 171
Visit Yesterday : 460
This Month : 10054
This Year : 57890
Total Visit : 162878
Hits Today : 1036
Total Hits : 790214
Who's Online : 4






















