شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Monday، 31 January 2022 کو شائع کیا.
شمالی وزیرستان: ضلع دوسالی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع دوسالی کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، جب کہ اس دوارن شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت مبین عرف مجروح مارا گیا، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں، سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث تھا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 438
Visit Yesterday : 536
This Month : 974
This Year : 64693
Total Visit : 169681
Hits Today : 5210
Total Hits : 880922
Who's Online : 7




















