مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مظلوم کشمیریوں پر بدترین مظالم اور انسانی حقوق پامال کردہی ہے : پاکستان بزنس فورم، قومی امن کمیٹی پاکستان و ہیلپرزبزنس فورم
bbc news urdu نے Sunday، 30 January 2022 کو شائع کیا.
ملتان : پاکستان بزنس فورم، قومی امن کمیٹی پاکستان اور ہیلپرزبزنس فورم کےزیراہتمام پولیس اسٹیشن چوک پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کےبدترین مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک، صدر پاکستان بزنس فورم شیخ محمد عرفان، کامران لودھی، عمران انصاری، کلب عابد خان اور عمران لودھی نے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مظلوم کشمیریوں پر بدترین مظالم اور انسانی حقوق پامال کردہی ہے اس حوالہ سے عالمی برادری کی زومعنی خاموشی اور بےحسی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ھم اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بندکرائی جائے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 164
Visit Yesterday : 497
This Month : 1197
This Year : 64916
Total Visit : 169904
Hits Today : 873
Total Hits : 882950
Who's Online : 5




















