بلاول کراچی اور مریم لاہور سے میئر کا الیکشن لڑیں، فواد چوہدری
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 30 January 2022 کو شائع کیا.
جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی سے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو لاہور سے میئر کا انتخاب لڑنے کا مشورہ دے دیا۔جہلم میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مریم اور بلاول کا قد نہیں کہ وہ قومی لیڈر بن سکیں، انہیں چاہیے کہ وہ پہلے میئر کا الیکشن لڑیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بادشاہت کا نظام نہیں کہ یہ لوگ براہ راست آ کر گدی پر بیٹھ جائیں گے، سیاسی نومولود اپنی سینئر قیادت کے لیے پوزیشنز خالی کریں۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 262
Visit Yesterday : 497
This Month : 1295
This Year : 65014
Total Visit : 170002
Hits Today : 2980
Total Hits : 885056
Who's Online : 6





















