اداکارہ شوئیتا تیواری نے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگ لی
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 29 January 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شوئیتا تیواری نے اپنے حالیہ بیان پر معافی مانگ لی جس میں انہوں نے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا تھا۔اداکارہ شوئیتا تیواری اپنے حالیہ بیان کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئی تھیں۔ انہوں نے اپنی ویب سیریز’’شو اسٹاپر‘‘ کی تشہیری تقریب میں ایک متنازع بیان دیا تھا جس کی وجہ سے ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے اور اداکارہ کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 387
Visit Yesterday : 497
This Month : 1420
This Year : 65139
Total Visit : 170127
Hits Today : 3631
Total Hits : 885707
Who's Online : 17





















