چھ ستمبر کا پروگرام نوشہرہ کے نواہی گاؤں جلوزئی میں منعقد ہوا
نوشہر ہ : نوشہرہ میں چھ ستمبر کا پروگرام نوشہرہ کے نواہی گاؤں جلوزئی میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے پی کے نظام الدین صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوا پروگرام کا باقاعدہ آغاز قرآن پاک کے کلام سے ہوا نظام الدین صاحب نے 6 ستمبر کے حوالے سے تفصیلی بات کی اور شہدا اور شہدا کے لواحقین کو خراج تخسین پیش کیا ناصر جمال صاحب جو کے کواڈینڑ ٹو صدر ہےسید رحمت شاہ بخاری صاحب کے ہد مات کو سراہا اور پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کا عزم کیا اور دنیا کے نمبر ایک پاکستان آئی ایس آئی کو بہترین الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جناب چیئرمین نوشہرہ سیف الملوک صاحب نے تمام عہدیداران کا اور ممبران کا دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کیا وائس چیئرمین نوشہرہ وقاص خان سمیت تمام عہدیداران نے آخر میں پاک فوج کے حق میں بلند آواز میں اللّه اکبر کا نعرہ بلند کیا اور افواج پاکستان کی سلامتی کے لئے دعا کی






































Visit Today : 364
Visit Yesterday : 536
This Month : 900
This Year : 64619
Total Visit : 169607
Hits Today : 3736
Total Hits : 879448
Who's Online : 1




















