برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، ماسک کی پابندی ختم
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 20 January 2022 کو شائع کیا.
لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کردیا۔ ماسک پہننے کی پابندی بھی ختم کردی جائیگی۔برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہ کہا 27جنوری سے ملک میں عائد کورونا پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ عوامی مقامات پرماسک پہننا بھی لازمی نہیں ہوگا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 149
Visit Yesterday : 497
This Month : 1182
This Year : 64901
Total Visit : 169889
Hits Today : 624
Total Hits : 882700
Who's Online : 4




















