ملتان، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پرصارف شہریوں کا بدترین معاشی استحصال ، صارف شہری ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہےہیں : غضنفر ملک
bbc news urdu نے Wednesday، 19 January 2022 کو شائع کیا.
ملتان: کنزیومر رائٹس ایسوسی ایشن اور ہیلپرزبزنس کونسل کے چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک نے اپنے بیان میں کہا ہے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پرصارف شہریوں کا بدترین معاشی استحصال کیاجارہاہے بے روزگاری اور معاشی بدحالی نے پہلےہی عوام سے جینے کاحق چھین لیا ہے رہی سہی کسر واپڈا نے خلاف قانون ایف پی اےکےنام پر معاشی غنڈہ ٹیکس نے پوری کردی ہے صارف شہری ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہےہیں ہم وزیراعظم پاکستان اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کرتےہیں عوام کے حال پررحم کریں اور خلاف قانون فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بندکرائیں اور ریلیف دیں
ٹیگز:-







































Visit Today : 38
Visit Yesterday : 497
This Month : 1071
This Year : 64790
Total Visit : 169778
Hits Today : 83
Total Hits : 882159
Who's Online : 5




















