اکٹر نیٹو ریسرچ (ARI) اور SUN کنسلٹنٹ سروسز کے زہر اہتمام تمباکو نوشی سے پاک پاکستان پروگرام کے تحت سموکرز کے ساتھ اگاہی میٹنگ
ملتان(صفدربخاری سے)اکٹر نیٹو ریسرچ (ARI) اور SUN کنسلٹنٹ سروسز کے زہر اہتمام تمباکو نوشی سے پاک پاکستان پروگرام کے تحت سموکرز کے ساتھ اگاہی میٹنگ کا انتظام کیا گیا ہے میٹنگ میں اسٹیٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ملتان سے محمد مزمل نے خصوصی طور پر شرکت کی میٹنگ کا اغاز کرتے ہوئے سلطان محمود نے بتایا کہ اے ARI اور SUN ملکر تمباکو نوشی سے پاک پروگرام چلایا جا رہا ہے جس کے تحت تعلیمی ادارے اور کمپیوٹرز میں اگاہی سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور میڈیا کمپنی کے ذریعے بھی لوگوں تک سگریٹ نوشی اور ویب کے اثرات اور اس سے نجات کے طریقے کار کے حوالے سے مکمل اگاہی فراہم کی جا رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ سگرٹ نوشی ایک ایسی عادت ہے جس سے پیسہ خرچ کر کے بیماری خریدی جا رہی ہے اور پھر بیماری کے علاج پر پیسہ خرچ کیا جاتا ہے اس عادت کی وجہ سے معاشی اور سماجی طور پر حیثیت تباہ ہو جاتی ہے اسٹیٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد مزمل نے بتایا کہ پاکستان میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد تین کروڑ دو لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور بد قسمتی سے یہ افراد سگریٹ کے بعد دوسرے نشے اور ادویات اور طریقہ کار کا استعمال کرتے ہیں سگریٹ نشے کی طرف لے جانے کی پہلی سیڑھی ہےحکومت نے حال ہی میں Vape کی فروخت بند کرنے کا ضیطہ ہے جو کہ ایک خوش اثر قدم ہے انہوں نے مزید بتایا کہ سگریٹ پینے والے یہ نہ سمجھیں کہ وہ صرف اپنا نقصان کر رہے ہیں بلکہ گھر میں موجود بچے اور خواتین بھی اس سگریٹ پینے والے سے شدید متاثر ہو رہی ہیں ہمیں اپنی نوجوان نسل کو اس بری عادت سے نجات دلوانے کے لیے انہیں کھیلوں کی سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہوگا ایسی سرگرمیاں ان کے لیے شروع کی جائیں جس سے وہ معاشرے کا ایک مہذب شہری بن سکیں محمد مزمل نے بتایا کہ سوشل ورکر ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے نشتر ہسپتال ملتان میں نشہ کرنے والے افراد کے لیے سینٹر بنایا گیا ہے اپ ایسے افراد کو اگر وہاں لے اتے ہیں تو ان کا علاج کھانا اور پینے کا انتظام موجود ہے میٹنگ کے آفر میں سگریٹ پینے والے افراد نے یہ عہد کیا کہ وہ سگریٹ کی عادت کو ترک کر دیں گے میٹنگ میں موجود خا نو عامر اور راجہ نے سب کے سامنے سگریٹ کو توڑا اور اس بات کو یقین دلوایا کہ ائندہ سگریٹ نوشی نہیں کریں گے میٹنگ میں ریڈیو پاکستان ملتان نے محمد طاہر ملک اور LHV میڈم نازش نے بھی اظہار خیال کیا کی ضرورت اس بات کی ہے کہ سب لوگوں کے ساتھ مسلسل اگاہی کا عمل جاری رکھیں اور سگریٹ چھوڑنے والے افراد کے لیے انتظامات کا اعلان بھی کیا جائے تاکہ حوصلہ افزائی ہو سکے اور دوسروں کے لیے بھی رہنمائی ہو







































Visit Today : 198
Visit Yesterday : 581
This Month : 12430
This Year : 60266
Total Visit : 165254
Hits Today : 1339
Total Hits : 830136
Who's Online : 4




















