’زندگی 25 سال پر ختم نہیں ہوتی‘، ملائکہ اروڑا کا پیغام
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 15 January 2022 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اور رئیلیٹی شو کی جج ملائکہ اروڑا نے پیغام دیا ہے کہ زندگی 25 سال کی عمر کے بعد ختم نہیں ہوجاتی۔حال ہی میں 48 سالہ بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑ اور ان کے 36 سالہ بوائے فرینڈ ارجن کپور کے درمیان علیحدگی کی خبریں میڈیا پر آئی تھیں۔ جن پر ارجن کپور نے ردعمل دیتے ہوئے ان تمام خبروں کی تردید کردی تھی۔ تاہم ملائکہ اروڑا نے اس معاملے پر ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 48
Visit Yesterday : 497
This Month : 1081
This Year : 64800
Total Visit : 169788
Hits Today : 107
Total Hits : 882183
Who's Online : 1




















