وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی سیاسی امور و چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر کی ملاقات ، قومی اسمبلی کے اجلاس اور قانون سازی پر گفتگوکی گئی
bbc news urdu نے Saturday، 15 January 2022 کو شائع کیا.
ملتان ( صفدربخاری سے) وزیرِ اعظم عمران خان سے معاونِ خصوصی سیاسی امور و چیف وہیپ ملک عامر ڈوگر کی ملاقات۔ملاقات میں گذشتہ روز منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس اور قانون سازی پر گفتگوکی گئی ۔
وزیرِ اعظم نے پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کا اہم ملکی امور اور سپلیمنٹری فنانس بل کی منظوری پر شکریہ ادا کیا اور ملک عامر ڈوگر کی کوششوں کو سراہا. وزیرِ اعظم نے اجلاس میں ممبران کی شرکت اور قانون سازی کے حوالے سے کارکردگی پر بھی رپورٹ طلب کی.وزیرِ اعظم نے ملکی ترقی کیلئے پارلیمنٹ کے کردار کو مضبوط کرنے اور مؤثر قانون سازی کی اہمیت پربھی زور دیا. وزیرِ اعظم نے ممبران کے حلقہ جات کے مسائل کے حل، ترقیاتی بجٹ کی فراہمی اور عوامی فلاح کے منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایات بھی جاری کیں.
ٹیگز:-







































Visit Today : 194
Visit Yesterday : 497
This Month : 1227
This Year : 64946
Total Visit : 169934
Hits Today : 2229
Total Hits : 884306
Who's Online : 6




















