2023 کا انتخاب نون لیگ، زرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا،فوادچوہدری
www.bbcnewshd.com نے Friday، 14 January 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2023 کا انتخاب نون لیگ اورزرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا۔وزیراطلاعات فوادچوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023 کا انتخاب نون لیگ اورزرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو پارلیمان میں ایک بارپھرشکست ہوئی ہے۔ انشااللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے باہرہوں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 218
Visit Yesterday : 509
This Month : 1760
This Year : 65479
Total Visit : 170467
Hits Today : 986
Total Hits : 887579
Who's Online : 7





















