عوام کی زندگیاں قابل رحم بنانے پرپی ٹی آئی کو معاف نہیں کریں گے، شہبازشریف
www.bbcnewshd.com نے Friday، 14 January 2022 کو شائع کیا.
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کی زندگیوں کو قابل رحم بنانے پرپی ٹی آئی کو معاف نہیں کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں منی بجٹ بل کی منظوری پر بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ کل کا دن پارلیمانی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، حکومت نے پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام پر منی بجٹ مسلط کردیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 192
Visit Yesterday : 509
This Month : 1734
This Year : 65453
Total Visit : 170441
Hits Today : 722
Total Hits : 887315
Who's Online : 7





















