حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے، مریم نواز
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 13 January 2022 کو شائع کیا.
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کےلیے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے۔بلال یاسین کی عیادت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری کا واقعہ پوری دنیا کے سامنے ہے، وہاں لوگ برف سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے مرے ہیں، شدید سردی میں خاندانوں کے خاندان مرتے رہے اور یہ بنی گالہ اور وزیراعلی ہاوس میں ہیٹر جلا کر سوتے رہے، وہاں لوگ 36 گھنٹوں تک مدد کے لئے پکارتے رہے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہیں آیا، عوام کو سب پتہ ہے کہ سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 500
Visit Yesterday : 497
This Month : 1533
This Year : 65252
Total Visit : 170240
Hits Today : 4450
Total Hits : 886526
Who's Online : 5





















