ملک میں کورونا سے مزید 2 اموات؛ 1467 نئے کیسز رپورٹ
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 11 January 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 43 ہزار 540 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1467 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 2 افراد کی جان لے لی، جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.33 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 615 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
ٹیگز:-







































Visit Today : 195
Visit Yesterday : 497
This Month : 1228
This Year : 64947
Total Visit : 169935
Hits Today : 2499
Total Hits : 884575
Who's Online : 2




















