مری سانحہ نے پوری قوم کو صدمے میں مبتلا کردیا ہے : حاجی رشید ہانس
bbc news urdu نے Monday، 10 January 2022 کو شائع کیا.
ملتان : مری سانحہ نے پوری قوم کو صدمے میں مبتلا کردیا ہے،قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی تکلیف دہ ہے،ھم ان غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ان خیالات و جذبات کا اظہار امید وار چئیرمین یونین کونسل 68 ملتان حاجی رشید ہانس نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ان کا مزید کہنا تھا مستقبل میں ایسے سانحات سے بچنے کیلئے حکومتی سطح پر جامع منصوبہ تشکیل دینے کی اشد ضرورت ہے۔سیاحت کے فروغ کیلئے نہ صرف فنڈز میں اضافہ کیا جائے بلکہ روڈ سڑکچر کو بھی بہتر کیا جائے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 495
Visit Yesterday : 536
This Month : 1031
This Year : 64750
Total Visit : 169738
Hits Today : 6348
Total Hits : 882060
Who's Online : 5




















