نیویارک کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک
www.bbcnewshd.com نے Monday، 10 January 2022 کو شائع کیا.
نیویارک : نیویارک کے ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔نیویارک کی 19 منزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ آگ اس قدر خوفناک تھی جس کے شعلے کھڑکیوں سے باہر نکل رہے تھے۔نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز کے مطابق آگ سے جھلس کر 32 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب فائر ڈیپارٹمنٹ کے کمشنر نے کہا کہ آگ بجلی کے ہیٹر کی خرابی کی وجہ سے بھڑکی جب کہ نیویارک میں 30 سالوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئی ہیں تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 409
Visit Yesterday : 536
This Month : 945
This Year : 64664
Total Visit : 169652
Hits Today : 4514
Total Hits : 880226
Who's Online : 3




















